جاپان میں ایشین گیمز کا آغاز، پاکستانی دستے کی پروقار انٹری


ناگویا: (مشرق نیوز ) جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کاآغاز،قومی پرچم اٹھائے پاکستانی دستے نے پروقار انٹری دی۔

ایونٹ میں کھیلوں کے43 مقابلے ہوں گے،45 ملکوں کے 10 ہزار 840 ایتھلیٹس شریک، پاکستان کی مینز اور ویمن کرکٹ ٹیمیں بھی ایکشن میں نظر آئیں گی،ویمن کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ،جیولن تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم بھی ان ایکشن ہوں گے۔