پشاور:(بیورورپورٹ)گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے خیبرپختونخوا میں بھی دہشتگردوں کےخلاف بلوچستان نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا بلوچستان میں جاری آپریشن کو بلوچستان حکومت کی مکمل حمایت حاصل ، افغانستان دہشتگردوں کی حمایت کر رہا ہے جہاں سے بھی دہشتگردوں کو حمایت ملے گی، آپریشن کریں گے۔
کے پی میں بھی بلوچستان نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے،فیصل کریم کنڈی



















