پرو ہاکی لیگ میں بیلجئیم نے پاکستان کو 0-6سے ہرادیا

بیلجئیم (مشرق نیوز)قومی ٹیم کو مسلسل 11ویں شکست،پرو ہاکی لیگ میں بیلجئیم نے پاکستان کو 0-6سے ہرادیا۔

بیلجئیم کے کھلاڑیوں نے ابتدا سے ہی پاکستانی ٹیم پر دباو رکھا،قومی ہاکی ٹیم بیلجئیم سے ہی انگلینڈ روانہ ہوگی جہاں بھارت اور برطانیہ کے خلاف میچز کھیلے گی۔