لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ صاحبہ افضل نے کہا ہے بس یہی خواہش بہو بیٹے سے بے حد محبت کرنےوالی ہو،بیٹا بیوی کو والدین سے زیادہ اہمیت دے تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
اداکارہ صاحبہ نے کہاریمبو سخت نہیں ،بہو سے دوستانہ تعلق قائم رکھیں گے ،شاید اپنی بہو کو صرف صحت مند غذا کے استعمال، کولڈ ڈرنکس سے پرہیز اور گھر کو اچھی طرح سنبھالنے کے مشورے دیں ،احسن کے موبائل فون میں کئی لڑکیوں کے نام محفوظ تاہم دونوں بیٹے اپنی تعلیم اور کیرئیر پر توجہ دے رہے ہیں ،شادی ترجیح نہیں۔
بیٹا بیوی کو والدین سے زیادہ اہمیت دے تو اعتراض نہیں ہوگا، اداکارہ صاحبہ


















