لاہور میں موسلا دھار بارش ،ژالہ باری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا


لاہور:(اپنے نمائندے سے)لاہور میں موسلا دھار بارش ،ژالہ باری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا،لیسکو کے درجنوں فیڈرز ٹرپ،متعدد علاقے کئی گھنٹے بجلی سے محروم رہے،ادھر واپڈا ٹاﺅن میں رکشے پر دیوار گرنے سے2افراد زخمی ہو گئے ،ریسکیو 1122نے جناح ہسپتال منتقل کیا۔