28ویں ترمیم کا ابھی کوئی مسودہ سامنے نہیں آیا، گورنر کے پی

پشاور:(بیورورپورٹ)گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے 28 ویں ترمیم کا ابھی کوئی باقاعدہ مسودہ سامنے نہیں آیا۔

اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاوزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، گندم ،سی این جی کے دیرینہ مسائل کو مشترکہ طور پر حل کیا،سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے تھے۔