راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل کاﺅنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ کرکے پاک چین واریئر 8 مشق کا جائزہ لیا۔
آئی ایس پی آ ر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان اور چین کی افواج کے درمیان مشترکہ مشق وارئیر8کے شرکا سے ملاقات کی ،مشق کے دائرہ کار و انعقاد پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔
جنرل عاصم منیر نے مشق کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے پیشہ وارانہ مہارت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا،آئی ایس پی آر کے مطابق وارئیر8مشق 19نومبر 2024ءکو شروع ہوئی جو 3ہفتوں پر محیط انسداد دہشت گردی کے شعبے میں دوطرفہ مشقوں کی سالانہ سیریز کا آٹھواں حصہ ہے،قبل ازیںنیشنل کاو¿نٹر ٹیررازم سینٹر پبی پہنچنے پر کمانڈر راولپنڈی کور نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔
لاہور میں جیب تراشی کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ
حکومت پاکستان برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اوّلین ترجیح ہے :ہائی کمشنر
سینئر صحافی حسین نقی کے انتقال سے صحافت معتبر اور توانا آواز سے محروم ہوگئی: عظمیٰ بخاری
میٹروپولیٹن کارپوریشن میں افسران کی من مانیاں، اپنے کیڈر ہی بدل ڈالے
کرائم میں مسلسل کمی پولیس کی محنت اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے: آئی جی پنجاب
دیر سے کھانے اور سونے والے افراد میں میٹابولک بیماریوں کا خطرہ
پشاور: متنی میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
مسلسل خراب پرفارمنس، صائم ایوب کا کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ
ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا، انکشاف
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس اور ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
















