لاہور: (خبر نگار،ایجوکیشن رپورٹر)چھٹیاں ختم،سکول کل سے کھلیں گے،نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے۔
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سردی کی شدید لہر کے باعث اہم فیصلہ جاری کیا،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے لکھاچھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، 10 سے 22 جنوری تک سکول ساڑھے 9 بجے لگیں گے،شدید سردی کے باعث بچوں کو گرم لباس پہننے کی ہدایت کردی گئی۔
سکولوں میں چھٹیاں ختم،نئے اوقات کا ر مقرر،9.30بجے کھلیں گے
















