کراچی(ایم این پی)ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ہر حال میں ورلڈ کپ جیت کر لانے کا مطالبہ کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس)پر اپنے پیغام میں حریم شاہ نے بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کپتان صاحب! ہر صورت ورلڈ کپ چاہیے، ٹیم کو بہترین کارکردگی دکھانا ہوگی۔
کپتان صاحب! ہر صورت ورلڈ کپ چاہیے، حریم شاہ کا بابر کے نام پیغام


















