وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس بلا لیا

اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس بلا لیا،اجلاس میں سیاسی وعسکری قیادت شرکت کرے گی،انٹیلی جنس اداروں کے سربراہ بریفنگ دیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت منگل کو ہونےوالے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔