پنجاب میں انتخابی شیڈول تبدیل ،نشانات کی آخری تاریخ 26اپریل مقرر

اسلام آباد (بیورورپورٹ)پنجاب میں انتخابی شیڈول تبدیل ،نشانات کی آخری تاریخ 26اپریل مقرر،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابی شیڈول تبدیل کر دیا،نئے شیڈول کے مطابق امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کرنے کی آخری تاریخ 26 اپریل مقرر کردی گئی۔

پنجاب کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی عید کی چھٹیوں کے باعث کی گئی۔