بہن نے واضح کردیا عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع


اسلام آباد:(بیورورپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی کی بہن نے واضح کردیاعمران خان بالکل فٹ ہیں۔

سوشل میڈیا پراپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہابہن کا بیان قطعی و فیصلہ کن ہے، بانی کی بہن ،ذاتی ڈاکٹر کا اطمینان بخش بیان بیرون ملک حامیوں نے پسند نہیں کیا، صحت تیزی سے خراب ،پی ٹی آئی کومن گھڑت دعویٰ کی شدید ضرورت ہے۔