پشاور: (بیورورپورٹ) 9 مئی کو ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری کردئیے ۔
سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے کی،پبلک پراسیکیوٹر نے پولیس چالان جمع کرا یا،عدالت نے سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم اور عامر چمکنی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
9 مئی کیس، سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری


















