اسلام آباد: (بیورورپورٹ)حکومت نے سکیورٹی اقدامات کے تحت رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کر دی۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ،پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز کی تعیناتی میں 15اکتوبر تک توسیع چیف کمشنر ،محکمہ داخلہ کی درخواست پر کی گئی،رینجرز چیف کمشنر اور صوبائی حکومت کے تفویض کردہ فرائض انجام دیں گے۔
سکیورٹی اقدامات کے تحت رینجرز کی تعیناتی میں توسیع



















