اسلام آباد:(بیورورپورٹ)فلسطینی مشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کا خطاب سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا۔
مشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں فلسطین کا خصوصی ذکر ،خواتین، بچوں ، بزرگوں پر ہونے والے مظالم کو عالمی ضمیر کے سامنے اجاگر کیا،عالمی برادری کے سامنے غزہ کے بچوں کے حق زندگی، بہتر مستقبل اور خوابوں کی تکمیل کا سوال اٹھایا۔
فلسطینی مشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کا خطاب سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا



















