اسلام آباد: (بیورورپورٹ) پاکستان نے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکرٹریٹ کی قیادت کریں گے،مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم ہونےوالے اتحاد کے جنرل سیکرٹریٹ کی سربراہی سیکرٹری جنرل کریں گے، مرکز ریاض میں ہوگا۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر



















