کراچی:(بیورورپورٹ)میئر کراچی نے چیئرمین پیپلز پارٹی کی یورپی شہزادی سے شادی کی خبروں کو بے بنیاد قراردےدیا۔
بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی غیر مصدقہ اطلاعات میں کوئی حقیقت نہیں،خبریں بالکل غلط ہیں، عوام اور میڈیا کو بے بنیاد افواہوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے۔
بلاول بھٹو زرداری کی یورپی شہزادی سے شادی کی خبریں بے بنیاد


















