فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ ایران کی عالمی میڈیا پر بھرپور کوریج


واشنگٹن:(بیورورپورٹ)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ ایران کی عالمی میڈیا پر بھرپور کوریج کی گئی۔

امریکی جریدے بلومبرگ نے کہا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کا بنیادی مقصد واشنگٹن ،تہران کے درمیان تعطل کا شکار مذاکرات کو دوبارہ پٹڑی پر لانا تھا،سید عاصم منیر کے دورہ ایران کی عالمی میڈیا پر بھرپور کوریج کی گئی۔