اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عوام کو مزید ریلیف،حکومت نے جیٹ فیول48.80،لائٹ ڈیزل30.61روپے لٹر سستا کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کے بعد جیٹ فیول 283.52، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت244.93روپے لٹر مقرر کردی گئی،قیمتوں میں بڑی کمی سے فضائی شعبے ،مختلف صنعتی و زرعی شعبوں کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔
جیٹ فیول48.80،لائٹ ڈیزل30.61روپے لٹر سستا



















