سلہٹ (مشرق نیوز) شاہین پھر ڈھیر،سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست، بنگلہ دیش نے سیریز میں کلین سویپ کردیا،دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 3 وکٹیں درکار ،پاکستان کو کامیابی کیلئے 121 رنز کی ضرورت تھی،قومی ٹیم 359پر چلتی بنی، رضوان (94) اور ساجد خان (28) نے کچھ مزاحمت ضرور دکھائی مگر ٹیم کو فتح دلوانے میں ناکام رہے،بنگلہ دیش نے میچ 78رنز سے اپنے نام کرلیااورتاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کیلئے 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ فتح سمیٹ لی۔
شاہین پھر ڈھیر،سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست، بنگلہ دیش کا سیریز میں کلین سویپ



















