اسلا م آباد (بیورورپورٹ)بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی بندش میں توسیع، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نوٹم جاری کردیا۔
نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں بشمول سول اور فوجی پروازوں پر بدستور پابندی عائد رہے گی اور پہلے سے عائد پابندی 24 جون تک بڑھا دی گئی بھارتی ائیر لائنز اور ملٹری پروازیں پاکستانی فضائی حدود میں بدستور نہیں آسکیں گی۔
بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی بندش میں24جون توسیع



















