اسلام آباد:( بیورورپورٹ)زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کیلئے متبادل منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا۔
وزارت خزانہ کے مطابق یورو بانڈز ،یو اے ای کو ادائیگی کے بعد زرمبادلہ ذخائر کو مستحکم کرنے کیلئے مختلف تجاویز پیش کردی گئیں،ذرائع کے مطابق حکومت نے سعودی عرب کو مزید ڈیپازٹ ،موخر ادائیگی پر تیل سہولت کیلئے پیمنٹ کا حجم دوگنا کرنے کی درخواست کردی۔
زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کیلئے متبادل منصوبے پر کام کا آغاز



















