کراچی،مہنگائی کیخلا ف احتجاج،پی ٹی آئی کے متعد د کارکن گرفتار

کراچی:(بیورورپورٹ)کراچی میں پٹرول بم،مہنگائی کیخلاف احتجاج،پی ٹی آئی کے متعددد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کارکن احتجاج کیلئے فوارہ چوک پہنچے تو مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی،کارکنوں نے جوابی پتھراﺅ کیا،پولیس نے درجن سے زائد کو گرفتار کرلیا۔