شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونےوالے2دراندازافغان شہری نکلے


اسلام آباد: (بیورورپورٹ)شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونےوالے2دراندازافغان شہری نکلے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق یکم اپریل کو شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران8خوارج کو ہلاک کیا گیا، 2دہشتگردوں امیر حمزہ حقیار ،امیر عبدالرحیم کا تعلق پکتیا افغانستان سے ہے۔