لاہور: ( ) جوا پرموشن ایپ کیس ، عدالت نے ڈکی بھائی ، اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
دوران سماعت یوٹیوبر ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان کو سرکاری وکیل نے چارج شیٹ پڑھ کرسنائی تو ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ، عدالت نے ڈکی بھائی ، اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
جوا پرموشن ایپ کیس ،ڈکی بھائی ، اہلیہ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد



















