لاہور: () پی سی بی نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے سپورٹ سٹاف کی تلاش شروع کر دی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اشتہار جاری کر دیا خواہشمند افراد 12 دسمبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، پی سی بی غیر ملکی فزیو تھراپسٹ اور سٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کا تقرر کر سکتا ہے۔
ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے سپورٹ سٹاف کی تلاش شروع
















