پاکستان کے رشید ملک نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا

لندن(ایم این پی)پاکستان کے رشید ملک نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا ۔

ایونٹ کی 60 پلس کیٹیگری میں رشید ملک نے فائنل میں ٹاپ سیڈ پلیئر کو ہرایا اوربرطانیہ کے گریم ایڈمز کو 6-2 اور 7-5 سے شکست دی۔