اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ہائیکورٹ نے عمران خان کی ملاقاتوں کے کیسز میں لارجر بنچ تشکیل دےدیا۔
لارجر بنچ کی سربراہی اسلام آبادہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کریں گے دیگر اراکین میں جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس اعظم خان شامل ہیں،لارجر بنچ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے 20 سے زائد کیسز کی سماعت کرے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ،عمران خان کی ملاقاتوں کے کیسز میں لارجر بنچ تشکیل

















