پاکستان نے سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا
کراچی (مشرق نیوز) پاکستان کے آفاق خان نے سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔آفاق خان نے 100 میٹر اسنو شوئنگ میں پہلی پوزیشن لی۔اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستان کا یہ تیسرا گولڈ میڈل ہے۔
















