دبئی :(ایم این پی)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہاہے ٹیم مقابلے کیلئے مکمل تیار ہے،سب کو اچھا سرپرائز ملے گا۔
دبئی سٹیڈیم میںٹریننگ سیشن کے دوران ٹیم سے ملاقات کے بعد محسن نقوی نے کہااچھی گیم ہوگی،قومی ٹیم کی فتح پاکستان کےلئے بڑا انعام ہوگا،پاکستان چیمپئنز ٹرافی کیلئے پوری طرح تیار ہے،چیزیں اوپر نیچے ہوتی ہیں پاکستان جیتے گا،ٹیم کو پیغام ہے ہاریں یا جیتیں ساتھ ہیں،بھارت سے پوچھیں لاہور میں کھیل رہے ہوتے تو کیا احساسات ہوتے۔
ٹیم کو پیغام ہے ہاریں یا جیتیں ساتھ ہیں،سب کو اچھا سرپرائز ملے گا،نقوی
















