لاہور،دبئی:(سپورٹس رپورٹر،ایم این پی)پاکستان کو بڑا دھچکا،فخر آﺅٹ،امام الحق ٹیم میں شامل،آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے قومی سکواڈ میں امام الحق کو شا م کرنے کی اجازت دےدی۔
دوسری جانب ایکس پر جاری بیان میں فخر زمان نے لکھا سب سے بڑے سٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرنا ہر قومی کرکٹر کیلئے ایک اعزاز اور خواب ہے، مجھے فخرہے پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز ملا،بدقسمتی سے میں اب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوں لیکن اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے، گھر سے اپنے کھلاڑیوں کو سپورٹ کروں گا،صرف آغاز ہے، واپسی شکست سے زیادہ مضبوط ہوگی
پاکستان کو بڑا دھچکا،فخر آﺅٹ،امام الحق ٹیم میں شامل

















