کراچی:(ایم این پی)پاکستان کو شکست،نیوزی لینڈ نے فائنل 5 وکٹوں سے جیت کر سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی۔
کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا،بیٹنگ بری طرح ناکام رہی،بیٹسمین تو چل میں آیا کے ڈگر پر چلتے ر ہے،رضوان،سلمان نے ٹیم کو تھوڑا سنبھالا دیا لیکن دونوں کی اننگز 46،45تک محدودرہی،طیب طاہر 37رنز کےساتھ تیسرے ٹاپ سکوررہے،پوری ٹیم آخری اوور میں242رنز ڈھیر ہوگئی۔
نیوزی لینڈ نے ہدف ناقص فیلڈنگ کی بدولت 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،کیویز کی جانب سے شاندار بیٹنگ کرنے والے لیتھم کو 2اوورز میں 2 چانس ملے، ابرار نے ٹوم لیتھم کو ایل بی ڈبلیو تو کیا لیکن ری ویو نہیں لیا،اگلے ہی اوور میں شاہین ٹام لیتھم کا کیچ پکڑنے میں ناکام رہے پھر تھوڑی دیر بعد سعود شکیل نے بھی لیتھم کا آسان کیچ چھوڑ دیا،نیوزی لینڈ نے فتح کےساتھ سہ فریقی سیریز جیت لی۔
دیر سے کھانے اور سونے والے افراد میں میٹابولک بیماریوں کا خطرہ
پشاور: متنی میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
مسلسل خراب پرفارمنس، صائم ایوب کا کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ
ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا، انکشاف
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس اور ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد بدستور سڑکوں پر
نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے: رانا ثناءاللہ
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری
دسمبر اہم ، کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو بھرپور حمایت کرینگے: مصطفی کمال
ایک سال کے دوران سرکاری قرضوں میں 6 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ
















