سینچورین(مشرق نیوز)باکسنگ ڈے ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل،پاکستان کو جیت کیلئے 7وکٹ درکار،افریقہ فتح سے 121رنز دورہے۔
سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا، پاکستان نے 88 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کا آغاز کیاا ور پوری ٹیم 237 رنز پر چلتی بنی۔
سعود شکیل84،بابر اعظم 50رنز بناکر نمایاں رہے،رضوان 3، سلمان آغا ایک، عامر جمال 18، نسیم شاہ ،عباس صفر پر واپس لوٹے،پروٹیز کی جانب سے مارکو جینسن 6، کیگیسو رباڈا 2 ،ڈین پیٹرسن اور کوبن بوش نے ایک،ایک وکٹ حاصل کی۔
ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 27 رنز بنا لیے ، ایڈن مارکرم 22 اور کپتان ٹیمبا بووما ایک رن کےساتھ کریز پر موجود ہیں،پاکستان کی جانب سے عباس 2 ،خرم شہزاد نے ایک شکار کیا۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















