عمان:(ایم این پی )ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 7رنز سے ہرادیا۔
بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے،کپتان تلک ورما 44 رنز کےساتھ نمایاں بیٹر رہے ،ابھیشیک شرما نے 35 رنز کی اننگ کھیلی،شاہینز کی جانب سے سفیان مقیم 2 ،عمران اور زمان خان نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بناسکی اور بھارت نے 7 رنز سے کامیابی سمیٹ لی،گرین شرٹس کی جانب سے عرفات منہاس 41 رنز کی اننگ کھیل کر نمایاں بیٹر رہے۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















