:( )عاصم خان شارلٹس ول اوپن سکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
عاصم نے مصر کے 8 ویں سیڈ کھلاڑی علی حسین کو کوارٹر فائنل میں زبردست مقابلے کے بعد شکست دی۔
تینوں گیمز میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے علی حسین کو 11-3، 11-5 اور 11-9 سے ہرایا۔
سیمی فائنل میں مقابلہ میکسیکو کے 5ویں سیڈ کھلاڑی سیزر سیلازار سے ہوگا۔
عاصم خان شارلٹس ول اوپن سکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل
















