لیڈز(ایم این پی)دن بھر بارش،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی 20میچ منسوخ کر دیا گیا۔
مسلسل بار ش کی وجہ سے ہیڈنگلی گراونڈ میں ٹاس بھی نہ کیا جاسکا اور میچ منسوخ کرنا پڑا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی20میچ ہفتے کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔
دن بھر بارش،پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20میچ منسوخ

















