اسرائیل کی حمایت پر جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نےکپتان کو ہٹا دیا

: () افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیلی حمایت پر انڈر 19 ورلڈکپ میں حصہ لینے والی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو کپتانی سے ہٹا دیا۔

ڈیوڈ ٹیگر کو اکتوبر میں جیویش اچیور ایوارڈز میں رائزنگ سٹار نامزد کیا گیا جس کے بعد کرکٹر نے اپنا ایوارڈ اسرائیل میں یہودی فوجیوں کے لیے وقف کیااب انہوں نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت میں ٹوئٹ کی جس کے بعد افریقی بورڈ نے ایکشن لیا۔