لاہور (مشرق نیوز) پاکستان سپر لیگ کے 9ویں سیزن کو چار چاند لگانے کےلئے کولن منرو بھی آئیں گے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے پی ایس ایل 9 کےلئے خود کو رجسٹر کرالیا ہے۔اس پہلے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل کے نئے سیزن کیلئے خود کو رجسٹر کروا چکے ہیں۔پی ایس ایل 9 کے لیے ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں شیڈول ہیں، جس کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کے کئی بڑے ناموں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔
پی ایس ایل 9: کولن منرو نے رجسٹر کروالیا
















