عالیہ رشید پی سی بی کی پہلی خاتون ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن مقرر

لاہور(ایم این پی)پی سی بی نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن مقرر کردیا۔

عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طورپرکام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر اورپچھلے 35 سال سے سپورٹس جرنلسٹ کے طورپرکام کررہی ہیں۔