ملتان(بیورورپورٹ)ایک اور اعزاز بابر اعظم کے نام،کم سے کم اننگز میں 19 سنچریوں کا ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
بابر اعظم نے نیپا ل کیخلاف میچ میں کیریئر کی 102ویں اننگز میں 19ویں سنچری جڑی،کپتان قومی ٹیم نے 13ویں، 14ویں، 15ویں، 16ویں اور 17ویں سنچری بھی سب سے کم اننگز میں کیں۔
ایک اور اعزاز بابر کے نام،کم اننگز میں 19 سنچریوں کا ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا
















