لاہور(لیڈرنیوز)پی سی بی نے آئندہ12ماہ کیلئے کرکٹ شیڈول کااعلان کردیا ‘پاکستان آئندہ 12ماہ مسلسل بین الاقوامی کرکٹ میں مصروف رہے گا ‘مئی 2022 سے مئی 2023 تک خواتین اورمردوں کی 5،5 ٹیمیں پاکستان کادورہ کریں گی ۔
پی سی بی نے آئندہ12ماہ کیلئے کرکٹ شیڈول کااعلان کردیا

















