کراچی:(لیڈرنیوز) ڈیرن سیمی نے پشاور زلمی کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور زلمی فائنل کھیلے گی۔ ڈیرن سیمی نے اس وقت مصروفیت کے باعث پی ایس ایل سیون میں پشاور زلمی کو جوائن نہیں کیا ہے۔اسلام آبادیونائیٹڈسے شکست کے بعد کرکٹرشعیب ملک نے کہا کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہے اب لیگ کا آغاز ہواہے ، کارکردگی میں جلد بہتری آئے گی۔اس ایک ٹوئٹ پر پہلی بار ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل سیون کے حوالے سے اپنے پیغام میں شعیب ملک کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے لکھا کہ بالکل پریشان نہ ہوں، فائنل میں پشاور زلمی ہی ہوگی۔
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی
مکہ معاہدہ:پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے
جو کانٹا برداشت نہیں کرسکتے وہ خون بہانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں: مصطفی کمال
انتخابی اصلاحات کیلئے برابری کی نمائندگی دی جائے: بیرسٹر گوہر علی خان
نیتن یاہو کا ایران پر جلد حملے کیلئے ٹرمپ پر مسلسل دباﺅ
پاکستان کے پاس دہشت گردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب

















