کراچی:(لیڈرنیوز)پہلاٹی20،پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو63 رنز سے ہرادیا‘پاکستان کا 201 رنزکاہدف،ویسٹ انڈیزٹیم 137 رنزبناسکی‘3ٹی 20میچزکی سیریزمیں پاکستان کوویسٹ انڈیزپر 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی، محمدرضوان 78 رنزکےساتھ نمایاں رہے،کپتان بابراعظم صفرپرآو¿ٹ ‘ حیدر علی کے 39 گیندوں پر 68 رنز، 6 چوکے اور 4 چھکے شامل‘فخرزمان 10، افتخاراحمد 7، آصف علی ایک رن بناکرآو¿ٹ ہوئے،محمدنوازنے 30 رنزکی ناٹ آو¿ٹ اننگزکھیلی‘محمدوسیم نے 4 وکٹیں حاصل کیں،شاداب خان کے 3 شکار ‘پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان دوسراٹی 20 میچ کل کھیلاجائےگا ۔
پہلاٹی20‘پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو63 رنز سے ہرادیا
















