فاسٹ باﺅلر عثمان شنواری نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

سری نگر:(لیڈرنیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باو¿لر عثمان خان شنواری نے ریڈ بال کرکٹ (ٹیسٹ کرکٹ) کو الوداع کہہ دیا۔کرکٹر نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ اب انہیں کمر کے درد سے نجات مل گئی ہے اور اب وہ مکمل طور پر فٹ ہیں۔طویل دورانیے کے فارمیٹ کو الوداع کہہ رہے ہیں۔عثمان شنواری نے لکھا کہ وہ کمر کی انجری سے بچنے اور کرکٹ کیرئیر کو طول دینے کے لیے ریڈ بال کرکٹ سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔


#Usman Khan Shinwari #goodbye Test cricket