لاہور:(لیڈرنیوز) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم فائنل میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی کی نئی عالمی چیمپئن بن گئی۔میگا ایونٹ کا فائنل دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
#Australian cricket team has become the new world champion of T20
















