لندن میں موجود نوازشریف کو لاہورمیں کوروناویکسین لگ گئی

لاہور: (لیڈرنیوز)لندن میں قیام پذیرنوازشریف کولاہورمیں کوروناویکسین لگ گئی،ریکارڈکے مطابق نوازشریف کوچینی ویکسین سائنوویک لگائی گئی،نوازشریف کے شناختی کارڈپرگزشتہ روزویکسی نیشن کااندراج کیاگیا،این سی اوسی ریکارڈمیں نوازشریف کو22 ستمبرکوویکسین لگائی گئی‘نوازشریف کے شناختی کارڈپرویکسین کوٹ خواجہ سعیداسپتال میں لگائی گئی ‘نوازشریف کوکوروناویکسین کی دوسری خوراک لگناباقی ہے،نوازشریف کے شناختی کارڈپرویکسین کاجعلی اندراج ہوا،ویکسی نیشن کاجعلی اندراج نادراکے ویب پورٹل پربھی اپ لوڈ ہوگیا۔


#Coronavirus vaccine was given to Nawaz Sharif in lahore #Nawaz Sharif in London, got corona vaccine in Lahore