بابر کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنانا غلط فیصلہ ‘انتخاب عالم

کراچی: (لیڈرنیوز)سابق چیف سلیکٹر انتخاب عالم نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ غلط قرار دیدیا،سابق چیف سلیکٹرکا کہنا ہے کہ نوجوان بیٹسمین پر بہت زیادہ دباو ڈال دیا گیا،مضبوط ڈومیسٹک اسٹرکچر کی عدم موجودگی ون ڈے ٹیم کی انگلینڈ میں ناکامی کا سبب بنی،انتخاب عالم نے کہا کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری نہیں لا سکے۔


#Intikhab Alam #Babar Azam #captain of all three formats #leader news #leader tv hd #T20 captain