ٹیسٹ چمپئن شپ‘پاکستان کا9 ٹیموں میں چھٹا نمبر رہا

گروس آئیلٹ: پاکستان کا9 ٹیموں میں چھٹا نمبرآئی سی سی کی اولین ٹیسٹ چمپئن شپ میں رہا۔ایک روز قبل مقابلوں کے اختتام سے 6 پوائنٹسویسٹ انڈیزکے منہا کرلیے گئے، دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ سےشکست کے ساتھ کیریبیئن ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانے اور پوائنٹس کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑا۔ میزبان سائیڈ اس مقابلے میںمقررہ وقت میں 3 اوورز پیچھے رہی تھی،میچ ریفری رچی رچرڈ سن اس وجہ سے نے60 فیصد میچ فیس جرمانے کے ساتھ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 6 پوائنٹس سے بھی ویسٹ انڈیز کو محروم کر دیا۔پوائنٹس ٹیبل پرٹیم آٹھویں نمبر پر موجود ہے، بھارت اور نیوزی لینڈ میں فائنل کے ساتھچمپئن شپ کے پہلے ایڈیشن کا اختتام ہوجائے گا۔


#Test Championship #ICC's first Test championship #West Indies #Richie Richardson #India #New Zealand #Pakistan