ڈریکولا کی مشہورحویلی کوویڈویکسین میں تبدیل

رومانیہ:ڈریکولا کی دنیا بھر میں وجہ شہرت بننے والے قلعے کو ویکسین سینٹر میں ابتبدیل کردیا گیا ہے۔ ’ڈریکولا قلعہ‘ اس مقام کو کہا جاتا ہے بریم اسٹوکر نےجسے دیکھ کر اپنا مشہور ناول ڈریکولا لکھا تھا۔رومانیہ کے علاقے برین میں واقعلوگوں کو نوکیلے دانتوں کی بجائے اب اس قلعے میں سوئیوں سے کووڈ 19 سے بچانے والی ویکسین لگائی جارہی ہے۔ ڈریکولاقلعے کی شہرت دنیا بھر میں پھیل چکی ہے اور رومانیہ نے اسے قومی یادگار قراردےدیا ہے۔کہاجاتاہے کہ ایک ظالم بادشاہ ولاد سوءماس قلعے میں رہا کرتا تھا جسے ولاد ڈریکولا کے نام سے تاریخ میںبھی جانا جاتا ہے۔ وہ لوگوں کو خون بھی پیتا ہے اس کے ظلم و جبر کے بارے میں یہ مشہور ہوگیا تھا۔ دوسری جانبتشدد کا ایک کمرہ بھی اس نے قلعے میں بنا رکھا تھا جہاں اس کے مخالفین پر ظلم ڈھائے جاتے تھے۔ اب یہاں رومانیہ کیحکومت نے ویکسین سینٹر قائم کیا ہے جہاں لوگوں اور سیاحوں کی ویکسینیشن جاری ہے۔