پاکستان نے دو میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بھی اننگز اور 147 رنز سے جیت کر زمبابوے کو وائٹ واش کردیا۔دوسری اننگز میں ، زمبابوے کی پوری ٹیم 231 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے چکابووا نے 80 اور برینڈن ٹیلر نے 49 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے عمدہ بولنگ کی اور دونوں نے پانچ پانچ وکٹیں لیں۔عابد علی کو عمدہ بیٹنگ کے لئے پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا جبکہ فاسٹ بولر حسن علی کو عمدہ بولنگ پر پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔یاد رہے کہ پاکستان کے 510 رنز کے جواب میں زمبابوین کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 132 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















